بھارت میں 10 ہزار فٹ بلند طویل 'ہائی وے ٹنل' تیار

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت میں 10 ہزار فٹ کی بلندی پر واقع طویل ہائی وے سرنگ تیار کر لی گئی ہے جو جلد عوام کے لیے کھول دی جائے گی۔ نو کلومیٹر طویل اس سرنگ کو بنانے میں 10 سال لگے ہیں۔ سرنگ کا نام سابق بھارتی وزیرِ اعظم اٹل بہاری واجپائی کے نام پر رکھا گیا ہے۔ مزید تفصیلات جانتے ہیں اس ویڈیو میں۔