ایک شخص کے بدلے میں 300 مگرمچھ ہلاک

Your browser doesn’t support HTML5

انڈونیشیا میں مگرمچھوں کی افزائش کے فارم کے ایک مگرمچھ نے ایک آدمی کو ہلاک کر دیا۔ جس پر مشتعل ہو کر قریبی گاؤں کے لوگوں نے تقریباً 300 مگرمچھ مار ڈالے۔ اس ویڈیو میں کثیر تعداد میں مرے ہوئے مگرمچھوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔