جنوبی بحیرۂ چین کا تنازع: کیا انڈونیشیا کا رویہ تبدیل ہو رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

انڈونیشیا نے جنوبی بحیرۂ چین میں بیجنگ کے علاقائی دعووں کے بارے میں اکثر نرم رویہ اپنایا ہے۔ لیکن اب ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اس تنازع پر خاموش رہنے والا ملک انڈونیشیا اپنا رویہ تبدیل کر رہا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔