موت کے کنویں میں موٹر سائیکل چلانے والی حجابی لڑکی

Your browser doesn’t support HTML5

انڈونیشیا میں 20 سالہ دیوی گزشتہ 3 سالوں سے موت کے کنویں میں ہیلمٹ کی بجائے حجاب پہن کر موٹر سائیکل کے کرتب دکھا رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ لوگوں کو دکھانا چاہتی ہیں کہ کمزور سمجھی جانے والی عورت بھی خطرناک قسم کے کام کر سکتی ہیں۔