کیا کیڑے مکوڑے، گوشت کا متبادل ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

مال مویشیوں کی نسبت کیڑے مکوڑوں کو پالنا زیادہ ماحول دوست ہے۔ ان کے لیے زمین اور پانی کم درکار ہوتا ہے اور گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج بھی نسبتاً کم ہوتا ہے۔ لیکن سوچیں اگر لنچ یا ڈنر میں آپ کی پلیٹ رینگنے والے کیڑوں سے بنی خوراک سے سجی ہو تو آپ کو کیسا لگے گا؟۔