پروٹین سے بھرپور، کیڑوں کے کباب

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیل میں ایک کاروباری شخصِ پھلوں کی مکھی سے آٹا بنا رہا ہے، جو پروٹین سے بھرپور ہے۔ پھل چوسنے والی یہ مکھی جب ننھی سنڈی کی شکل کی ہوتی ہے تو اسے پیس کر اس کی پیسٹ بنائی جاتی ہے جسے سکھا کر پھر پروٹین پاؤڈر تیار ہوتا ہے۔ یہ آئرن، کیلشیم اور دیگر ’منرلز‘ سے بھی بھرپور ہوتی ہے۔ رپورٹ دیکھئے