دنیا بھر سے دلچسپ خبریں - کتوں کی سرفنگ

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر سے آج کی دلچسپ خبروں میں شامل ہیں، کیلی فورنیا میں کتوں کی سرفنگ کا مقابلہ، برطانیہ میں اسٹنٹ رائیڈرز کے موٹر سائیکل پر کرتب اور ہانگ کانگ میں ثقافتی لالٹین شو۔