دنیا بھر سے دلچسپ خبریں - روس کے ایک گاؤں میں مکھیوں کا حملہ

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر سے آج کی دلچسپ خبروں میں شامل ہیں، کراچی کے بعد روس کے ایک گاؤں میں بھی مکھیوں کا حملہ، امریکہ میں ماحولیاتی تنظیم گرین پیس کے ارکان کا انوکھا احتجاج اور جاپان میں درجہ حرارت کم کرنے کے لیے مصنوعی برفباری کا تجربہ۔