عالمی یوم خواندگی

نئی دہلی میں کھلے آسمان تلے بچے تعلیم حاصل کرتے ہوئے

کمپیوٹر کی تعلیم بھی عام تعلیم کے ساتھ ساتھ ضروری ہوتی جا رہی ہے

کراچی سے 325 کلومیٹر کے فاصلے پر گوہرام پنہور نامی گاؤں کے ایک اسکول میں طالبات کو تعلیم دی جا رہی ہے۔ پاکستان میں شرح خواندگی 54٫9 فی صد ہے

جنوبی سوڈان میں شرح خواندگی بہت کم ہے

پاکستان میں مختلف این جی اوز بچوں کی تعلیم کےلیے سرگرم رہتی ہیں جو مفت تعلیم فراہم کرتی ہیں

بھارت میں شرح خواندگی 62٫2 فی صد ہے

بھارت کے ایگ گاوں میں خواتین کی تعلیم کےلیے خاص اسکول قائم ہیں

بھارت کے ایک گاوں میں خواتین سلیٹ دکھا رہی ہیں جسکا مطلب ہے کہ وہ مفت تعلیم حاصل کرنے اسکول جاتی ہیں

افغانستان میں شرح خواندگی 28٫1 فیصد ہے

افغان مہاجرین پاکستان میں اپنی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں