مشرق وسطع کی صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے:ڈینیل سرور

Your browser doesn’t support HTML5

سعودی عرب نے لبنان میں سرگرم ایران کی حمایت یافتہ تنظیم حزب اللہ پر اس کےخلاف اعلان جنگ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ ایران کا اثر و رسوخ کم کرنے کی کوششوں کے کیا نتائج ہو سکتے ہیں؟ بتا رہے ہیں واشنگٹن میں جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے School of Advanced International Studies سے منسلک سکالر Daniel Serwer۔