عدم برداشت کے خاتمے کے لیے بات چیت ضروری

Your browser doesn’t support HTML5

یونیورسٹوں میں عدم برداشت کے بڑھتے ہوئے رویے ماہرینِ تعلیم اور خود یونیورسٹیوں کی انتظامیہ کے لیے ایک بڑا چیلنج بنتے جا رہے ہیں۔ ماہرینِ تعلیم کا موقف ہے کہ برادشت کے کلچر کے فروغ کے لیے ضروری ہے کہ طلبہ کے درمیان صحت مند مکالمے کو فروغ دیا جائے۔