آئی فون 6 کی رونمائی

آئی فون 6 کا آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 8 رکھا گیا ہے

آئی فون 6 4٫7 انچ کی اسکرین جبکہ آئی فون 6 پلس 5٫5 کی ۔اسکرین کے ساتھ صارفین کے سامنے پیش کیا گیا

ایک شخص ایپل سٹور کے باہر آئی فون 6 کی رونمائی کا انتظار کر رہا ہے

ایپل کمپنی نے آئی فون 6 اور آئی فون 6 پلس کی منگل کے روز رونمائی کی

نیو یارک میں واقع ایپل اسٹور کی بلڈنگ کا ایک منظر

نیو یارک میں واقع ایپل اسٹور

نیو یارک میں واقع ایپل اسٹور کے باہر لوگ انتظار میں بیٹھے ہیں

فل شلر، سینیر وائس پریزیڈینٹ ایپل، آئی فون 6 کی نقاب کشائی کے دوران فون کی خصوصیات سے آگاہ کر رہے ہیں

آئی فون 6 میں 8 میگا پکسل کا کیمرہ ہے

آئی فون 6 کی نقاب کشائی کیلیفورنیا میں فلنٹ سینٹر میں کی گئی

ایپل کے سی ای او ٹم کوک ایپل آئی واچ کی خصوصیات بتا رہے ہیں