ایران: بین الاقوامی جوہری معاہدے پر نظر ثانی

Your browser doesn’t support HTML5

یورپ میں اس معاملے پر سخت تشویش پائی جاتی ہے کہ امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے ایران سے کیا گیا بین الاقوامی جوہری معاہدہ نظر ثانی کے لیے کانگرس کے پاس بھیج دیا ہے، جو آئندہ 60 روز میں فیصلہ کرے گی کہ اس کی شرائط میں اضافہ کیا جائے یا اسے منسوخ کیا جائے۔ اس موضوع پر واشنگٹن سے دیکھیے یہ رپورٹ۔