چین میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس

Your browser doesn’t support HTML5

نو اور دس جون کو چین میں ’شنگھائی کواپریشن آرگنائزیشن‘ کا اجلاس ہو رہا ہے۔ اس موقع پر ایرانی صدر حسن روحانی بھی وہاں موجود ہوں گے۔ اگرچہ ایران اس تنظیم کا رکن نہیں ہے، لیکن اس سے چین اور ایران کے درمیان تعلقات کے بارے میں کیا اشارہ ملتا ہے۔ جانتے ہیں شہناز نفیس کی اس رپورٹ میں۔