عراقی فوج اور کرد باہمی چپقلش سے گریز کریں: ٹرمپ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی حکام نے کردوں اور عراقی فوج دونوں کو قیام امن کے لیے آپس کی لڑائی روکنے اور مل کر دعش کے مقابلے کی کوشیشوں پر توجہ مرکوز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ مزید دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔