موصل کے مضافاتی بازار میں معمولات زندگی کی منظر کشی

خطرات سے بے خبر معصومیت سے مسکراتے بچے

قیارہ کے بازار میں کام کرنے والا ایک محنت کش بچہ اپنے میلے ہاتھ دکھا رہا ہے۔

لوگ بازار میں خرید و فروخت کرنے کے لیے آ رہے ہیں۔

سبزی اور فروٹ کے بازار کا ایک منظر۔

دو بچے مشقت کر کے روزی کمانے میں مصروف

موصل میں لوگ جنگ سے تباہ شدہ گھر کی دوبارہ تعمیر کر رہے ہیں۔

تیل کے ذخائر میں آگ لگنے کی وجہ سے آسمان پر دھوئیں کے کالے بادل چھائے ہوئے ہیں۔

مٹھائیوں کی دُکان کا ایک منظر۔

عراق کے شمالی شہر موصل پر داعش کا قبضہ ختم کرانے کے لیے عراقی اور کرد فورسز نے اپنی کارروائی شروع کی۔

قیارہ میں گوشت اور مچھلی کی دکان پر گاہک کا منتظر دُکان دار۔