عراق میں شدت پسندوں کی کارروائیوں میں تیزی

عراق میں رواں ماہ کے اوائل سے شدت پسند تنظیم نے اپنی کارروائیاں تیز کرتے ہوئے ملک کے بہت سے شمالی علاقوں بشمول دوسرے بڑے شہر موصل پر قبضہ کر لیا تھا۔

دولت اسلامیہ العراق والشام (آئی ایس آئی ایل) کے جنگجوؤں نے موصل پر قبضے کے بعد دارالحکومت بغداد کی جانب پیش قدمی جاری رکھنے کا اعلان کیا تھا۔  

عراق میں شدت پسند شمالی اور مغربی حصوں میں اپنا کنٹرول بڑھا رہے ہیں اور بغداد کے شمال میں متعدد قصبے ان کے قبضے میں ہیں۔

عراق کے خود مختار علاقے کردستان میں کرد فورسسز شدت پسندوں کے خلاف نبرد آزما ہیں۔

بھاری ہتھیاروں سے لیس عراقی فوج کے دستے  کا اہکار شدت پسندوں پر فائرنگ کر رہا ہے۔

موصل سے نقل مکانی کرنے والے افراد عراق کے علاقے کردستان میں کیمپ میں مقیم ہیں۔

رواں ہفتے مقتدیٰ الصدر کے حکم پر شیعہ ملیشیا نے بغداد کی سڑکوں پر عسکری قوت کا مظاہرہ بھی کیا تھا۔

عراق میں سکیورٹی فورسز کے ہمراہ شیعہ رضاکار بھی دولت اسلامیہ العراق والشام کے جنگجوؤں  کے خلاف برسرپیکار ہیں۔

عراق کے شہر رمادی میں لڑائی کے بعد تباہ حال عمارتیں۔

New Porsche cars are parked at the grounds of the Porsche plant in Leipzig, eastern Germany. The U.S. Environmental Protection Agency said it had discovered that various six-cylinder 3.0-liter diesel VW Touareg, Porsche Cayenne and Audis were also rigged with a software which skews the results of pollution tests.