عراق کے شہر تلعفر میں نصب بارودی سرنگیں

Your browser doesn’t support HTML5

عراق کے شہر تلعفر میں عراقی فوجی داعش کی طرف سے نصب شدہ بارودی سرنگیں ہٹا رہے ہیں۔ عراق کی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ داعش کے جنگجو فرار ہوتے ہوئے علاقے میں بہت سا دھماکہ خیز مواد اور بارودی سرنگیں چھوڑ گئے ہیں۔