موصل ایئرپورٹ پر عراقی فوج نے داعش کا صفایا کر دیا

موصل کے جنوب مغرب میں واقع گاؤں، ابو سیف کے گھر ملبے کا ڈھیر بنے ہوئے

موصل کے دائیں جانب کے علاقے سے لوگوں کا انخلا

داعش نے کلورین گیس بھرے بارودی مواد سے موٹر گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا ہے

موصل سے بے دخل ہونے والی خواتین اور بچے

خصوصی عراقی افواج ہوائی اڈے میں داخل ہونے کی کارروائی کے دوران

موصل کے ہوائی اڈے پر داعش کے خلاف کارروائی جاری

موصل ہوائی اڈے پر عراقی فوجیں

امام علی مارکیٹ

کباب تیار کرتے ہوئے ایک کباب فروش

عراقی افواج موصل ہوائی اڈے کی کارروائی میں کامیاب، داعش کا سَر نِگوں جھنڈا

’رائٹرز‘ نے خبر دی ہے کہ عراق کے سرکاری تحویل میں کام کرنے والے ٹیلی ویژن کے ایک اعلان کے مطابق، ’ریپڈ ریسپونس‘ افواج اور وفاقی پولیس نے ’’موصل کے ہوائی اڈے کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا ہے‘‘