کیا امریکہ بچوں کی پرورش کے لیے بہترین ملک ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں بچوں کی نگہداشت اور پرورش والدین کے لئے کتنی آسان ہے؟ کیا امریکی حکومت کی پالیسیاں والدین دوست سمجھی جاتی ہیں؟ جواب کے لئے دیکھئے فائزہ بخاری کا سیگمنٹ 'سمپلی امریکہ'، جس کے ذریعے وہ امریکہ کی سیاست اور معاشرے سے متعلق دلچسپ حقائق پیش کرتی ہیں۔ ویڈیو دیکھئے