داعش کا ساتھ نہ دیں: ابن مسعود

Your browser doesn’t support HTML5

ماہرین کو خدشہ ہے کہ پاکستان میں داعش کو اپنا پیغام پھیلانے کے لیے سازگار ماحول مل سکتا ہے، کیونکہ ملک کی 60 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے، جبکہ بے روزگاری کی شرح ساڑھے آٹھ فیصد ہے۔ مزید تفصیلات سحر ماجد کی اس رپورٹ میں۔