پاکستان میں سخت حفاظتی انتظامات میں ماتمی جلوس

 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مرکزی جلوس نویں محرم کو برآمد ہوتا ہے۔

جلوس کے شرکاء ماتم کر رہے ہیں۔

اسلام آباد میں عاشورہ کے مرکزی جلوس کے مواقع پر انتہائی سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔

اسلام آباد میں محرم الحرام کے ایک جلوس کے شرکاء

ہزاروں کی تعداد میں پولیس اور نیم فوجی دستے جلوس کے راستے پر تعینات ہیں۔

ڈبل سواری پر پابندی کے ساتھ ساتھ متعدد شہروں میں موبائل فون سروس بھی بند رہی۔

اسلام آباد میں خواتین محرم الحرام کے جلوس میں شرکت کر رہی ہیں۔

جلوس کے شرکاء واک تھرو گیٹ سے گزر کر آ رہے ہیں۔

اسلام آباد کے ماتمی جلوس کی گزرگاہوں کی جانب جانے والے تمام راستوں کو خاردار تاروں، کنٹینرز اور دیگر رکاوٹیں کے ذریعے سیل کیا گیا ہے۔

جلوس کے شرکا