اسلام آباد میں رنگا رنگ ثقافتی میلہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ان دنوں ملک بھر سے آئے ہوئے دستکاروں اور ہنر مندوں کا لوک میلہ جاری ہے۔ اس رنگا رنگ میلے میں شہریوں کی بڑی تعداد کے علاوہ غیرملکیوں نے بھی شرکت کی۔