اسلام آباد میں ڈاگ شو

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک ڈاگ شو منعقد کیا گیا جس میں تقریباً 100 پالتو کتوں نے حصہ لیا۔ اس شو میں صرف جرمن شیفرڈ نسل کے کتے شامل کیے گئے تھے۔