اسلام آباد میں مفت افطار کا اہتمام

Your browser doesn’t support HTML5

رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی ملک کے کئی دیگر شہروں کی طرح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف حصوں میں مخیر حضرات کی طرف سے مفت افطار کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ ایک ایسا ہی افطار دستر خوان اسلام آباد کے علاقے پشاور موڑ میں بھی سجتا ہے۔۔۔ مزید تفصیل اس ویڈیو رپورٹ میں۔