مادری زبانوں کا ادبی میلہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی مادری زبانوں کا تیسرا سالانہ ادبی میلہ رواں ہفتے لوک ورثہ اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ ملک بھر سے 100 سے زائد شاعر، ادیبوں اور فنکاروں نے دو روزہ میلے میں شرکت کی اور اس کا مقصد پاکستان کی لسانی اور ثقافتی تنوع کو اجاگر کرنا تھا۔