بین الاقوامی اتحاد کا اسرائیل فلسطین تنازعے کے حل میں کردار

Your browser doesn’t support HTML5

یروشلم کے معاملے پر غور کرنے کے لئے Organization of Islamic Cooperation یا او آئی سی کا ہنگامی اجلاس ترکی کی صدارت میں بدھ کے روز ہو رہا ہے۔ جبکہ عرب لیگ نے اس معاملے پر گزشتہ روز اپنے اجلاس میں صدر ٹرمپ کے فیصلے کو خطرناک قرار دیا۔ اس بارے میں ہم نے بات کی سابق امریکی سفارتکار Gerald Feierstein سے۔