داعش خوف و ہراس پھیلانے کے لئے کیا طریقے آزما رہی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

جیسے جیسے داعش شام اور عراق میں شکست کے قریب پہنچ رہی ہے، اسے اپنا پیغام پھیلانے میں بھی مشکلات کا سامنا ہو رہا ہے۔ تنظیم پر نظر رکھنے والوں کا کہنا ہے کہ پچھلے کچھ ماہ میں داعش کے پروپیگنڈے میں واضع کمی آئی ہے۔ میدان جنگ میں ناکامی کے بعد اب تنظیم خوف و ہراس پھیلانے کے لئے کیا طریقے آزما رہی ہے؟