’’نام نہاد’خلافت‘ ختم ہوگئی تو بھی داعش ختم نہیں ہوگی‘‘ ۔ امریکی مصنف جوبی ویریک

Your browser doesn’t support HTML5

موصل کو داعش کے قبضے سے آزاد کروانے کے بعد رقعہ شہر فوجی کارروائی کا اگلا ہدف ہوگا، لیکن پلٹزر ایوارڈ یافتہ صحافی جوبی ویریک نے، جو دہشت گرد گروپ داعش پر ’بلیک فلیگز۔۔ دی رائز آف آئی سیس ‘ کے نام سے ایک کتاب لکھ چکے ہیں، کہا ہےکہ زمین پر نام نہاد ’خلافت‘ ختم ہونے سے داعش ختم نہیں ہوگی۔