نیتن یاہو کا فلسطینی آبادیوں پر قبضے کا منصوبہ

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتین یاہو نے دوبارہ برسر اقتدار آنے کے بعد مغربی کنارے کی فلسطینی آبادیوں پر قبضہ کر کے انہیں اسرائیلی سرزمین کا حصہ بنانے کا ارادہ دوہرایا ہے۔ اسرائیلی آبادکاری کے اس منصوبے سے 1950 سے وہاں آباد درجنوں فلسطینی خاندان متاثر ہوں گے۔