اسرائیل میں عام انتخابات

اسرائیل میں منگل کو عام انتخابات کے لیے پولنگ ہو رہی ہے۔

حالیہ انتخابی جائزے 120 رکنی پارلیمنٹ میں نیتن یاہو کی قدامت پسند جماعت "لیکود" صیہونی اتحاد کے مقابلے میں کم نشستیں حاصل کرتی نظر آتی ہے۔

اس الیکشن میں موجودہ وزیرِ اعظم نجمن نیتن یاہو کی لیکود پارٹی اور صیہونی اتحاد کے مابین سخت مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔

اسرائیل کے تقریباً چھ کروڑ اہل ووٹرز عام انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔

 

مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ انتخابات وزیراعظم نیتن یاہو کی قیادت کے لیے ایک طرح کا ریفرنڈم بھی ہیں۔

ምፍራስ መዓስከር ስደተኛታት 'ካሊ' ፈረንሳ