ایران بین الاقوامی جوہری معاہدے پر اسرائیلی وزیر اعظم کے دعوے

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیلی وزیر اعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی انٹیلیجنس نے 55 ہزار ایسی دستاویز حاصل کی ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران بین الاقوامی جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خفیہ طور پر جوہری ہتھیار بنا رہا ہے۔ مزید جانتے ہیں ندیم یعقوب سے۔