امدادی کارکنان کی مشق کے لیے شدید موسمی حالات پیدا کرنے والی لیب

Your browser doesn’t support HTML5

اٹلی کے ماہرین نے ایک ایسی لیبارٹری قائم کی ہے جہاں طوفان، سخت سردی، شدید گرمی اور بلندی پر چڑھنے کا احساس دلایا جا سکتا ہے۔ یہ لیب امدادی کارکنان کی مشق اور شدید موسمی حالات کے جسم پر پڑنے والے اثرات کا جائزہ لینے کے لیے تیار کی گئی ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ دیکھیے۔