اٹلی: دائیں بازو کی تقریب میں احتجاج کرنے والوں پر پولیس کا دھاوا

Your browser doesn’t support HTML5

اطالوی پولیس نے مارچ میں ہونے والے قومی انتخابات سے پہلے دائیں بازو کی جماعت کی تقریب میں بائیں بازو کی جماعت کے 100 احتجاج کرنے مظاہرین پر آنسو گیس اور پانی کا استعمال کیا۔