اٹلی کے شہر جنیوا میں پل گرنے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری

Your browser doesn’t support HTML5

اٹلی کے شہر جنیوا میں امداد اور بچاؤ کے کام پر مامور کارکنان نے منگل کی رات بھی ملبے میں پھنسے زخمیوں کی تلاش کا کام جاری رکھا