اٹلی کے قصبے کرارا کا سفید سنگ مرمر

Your browser doesn’t support HTML5

2 ہزار سال سے اٹلی کے قصبے کرارا کا سفید سنگ مرمر دنیا بھر میں فن کے شاہکار تراشنے والوں کی اولین پسند ہے اور اب اس کی تجارت میں سعودی کنسٹرکشن کمپنی بن لادن گروپ کا بھی بڑا حصہ ہے۔ پتھر کی طلب بڑھنے سے بڑے پیمانے پر کانکنی سے سفید سونا اگلنے والے پہاڑوں کو ناقابل تلافی نقصان بھی پہنچ رہا ہے۔