آئیوری کا مقامی ساختہ چاکلیٹ

Your browser doesn’t support HTML5

آئیوری کوسٹ میں دنیا کا بہترین ’کوکا‘ پیدا ہوتا ہے۔ لیکن، اس میں سے کم ہی چاکلیٹ بنانے میں کام آتا ہے۔ برعکس اس کے، کوکا کی فصل بیرون ملک برآمد کی جاتی ہے، جہاں یورپ اور دیگر مقامات پر چاکلیٹ بنانے والے اس سے مستفید ہوتے ہیں۔ یہ افریقہ بھر کا عام مسئلہ ہے؛ جہاں خام مال کی برآمد کی جاتی ہے، لیکن تیار مصنوعات نہیں بنائی جاتیں۔ عبدجان سے امیلی آیوب کی رپورٹ