آئیوری کوسٹ میں مگرمچھوں کی آبادی بچانے کی کوشش

Your browser doesn’t support HTML5

آئیوری کوسٹ میں تعمیراتی شعبے میں تیزی کی وجہ سے مگرمچھوں کی آبادی کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ جانوروں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والا ایک گروپ انہیں بچانے کی کوشش کر رہا ہے۔