لاہور میں پولیس تھانہ ریستوران

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور میں ان دنوں ایک ایسا کیفے مقبول ہو رہا ہے جو پولیس تھانے کی تھیم پر بنایا گیا ہے۔ سلاخوں کے اندر خطرناک ماحول میں لوگ کس طرح کھانا کھا سکتے ہیں؟ یہاں دیکھیں۔