خشوگی ہلاکت: امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات

Your browser doesn’t support HTML5

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے آج صحافی جمال خشوگی کے بیٹے سے بزریعہ فون تعزیت کی ہے۔ سعودی عرب نے اب تک اس معاملے کی جو تفصیلات دی ہیں۔ ان پر واشنگٹن میں کیسا رد عمل سامنے آ رہا ہے؟ امان اظہرکی رپورٹ۔