خشوگی کی مبینہ ہلاکت پر عالمی کاروباری اداروں کا سعودی عرب کی بزنس کانفرنس میں شرکت سے انکار

Your browser doesn’t support HTML5

خشوگی سعودی شاہی خاندان کے قریبی دوست تھے جو بعد میں کڑے ناقد بن گئے۔ ترکی جانے سے قبل وہ امریکہ میں مقیم تھے اور یہاں پالیسی سازی کے حلقوں میں ایک مقبول شخصیت تھے۔ لیکن ان کی مبینہ ہلاکت پر صرف سفارتی حلقے ہی نہیں بلکہ کاروباری حلقے بھی سعودی عرب کو سخت پیغام دے رہے ہیں۔ جانتے ہیں اسد اللہ خالد سے۔