مقتول صحافی جمال خشوگی کی منگیتر ٹرمپ انتظامیہ سے مایوس

Your browser doesn’t support HTML5

سعودی صحافی جمال خشوگی کی منگیتر ہاتیس سنگیز نے واشنگٹن میں اراکین کانگریس کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ خشوگی کے قتل پر امریکہ کی جانب سے ٹھوس ردعمل کی کمی دنیا بھر میں صحافیوں کے لئے خطرناک ہے۔ جمال خشوگی قتل پر صبا شاہ خان رپورٹ۔