ہم اس جنگ کو چھوڑ کر نہیں جا رہے: امریکی وزیر دفاع

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے افغانستان میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم افغان افواج کے لیے مشیر فراہم کریں گے۔ انہیں نیٹو کا تعاون حاصل ہو گا۔ اتحادی افواج کی مدد کے ساتھ امریکی فوجیوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو گا۔ تفصیلات دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔