عالمی تجارتی تنازعات اور جی ٹونٹی اجلاس

Your browser doesn’t support HTML5

جاپان میں دنیا کی اہم معیشتوں پر مشتمل جی ٹونٹی سربراہ اجلاس ایسے وقت ہو رہا ہے جب ان ملکوں کے درمیان تجارتی تنازعات عروج پر ہیں۔ اس اجلاس کے مضمرات پر سرمایہ کاری امور کے ماہر عزیر یونس سے گفتگو۔