جاپانی ماسک، جو بالکل اصلی دکھائی دیتے ہیں

Your browser doesn’t support HTML5

جاپان کی ایک چھوٹی کمپنی نے دال اور پلاسٹک کے استعمال سے ایسے ماسک تیار کرنا شروع کر دئے ہیں جو بالکل حقیقی دکھائی دیتے ہیں۔ ان ماسکس کی مانگ دنیا بھر میں بڑھ رہی ہے۔ ایک ماسک کی قیمت 2,650 ڈالر رکھی گئی ہے۔