کراچی: جاپان کے ثقافتی کیلنڈر

کراچی میں جاپانی کیلنڈروں کی نمائش

کچھ کیلنڈروں میں جاپانی خواتین کے مخصوص ملبوسات

کراچی میں لگنے والی نمائش کا افتتاح مشیر وزیر اعلیٰ سندھ شرمیلا فاروقی اور جاپانی قونصلیٹ آکیرا اوچی نے کیا

کراچی میں نمائش کے دوران جاپانی کیلنڈروں میں وہاں کے لائف اسٹائل نمایاں ہیں

نمائش کا مقصد پاکستان اور جاپان کے ثقافتی تعلقات کو فروغ دینا ہے

جاپانی آرٹ اور لائف اسٹائل سمیت مزید ثقافتی انداز ان کیلنڈروں کے لیے خصوصی پرنٹ کیے گئے

نمائش میں شریک ایک خاتون کیلنڈر دیکھتے ہوئے

جاپان کے خوبصورت سیاحتی مقامات کی ایک جھلک

کراچی کے جاپان کلچر سینٹر میں جاپانی ثقافت و تہذیب پر مبنی نئے سال کے 130 کیلنڈر نمائش کے لیے رکھے گئے کیلنڈرز میں جاپان کے چار روایتی موسموں، جاپانی کلچر، لائف اسٹائل، مناظر، تاریخی ورثہ کی تصاویر پرنٹ ہیں۔