گاڑی ہے یا روبوٹ؟ نہیں یہ ٹرانسفارمر ہے

Your browser doesn’t support HTML5

آپ نے فلم ٹرانسفارمرز میں گاڑیوں کو روبوٹ بنتے دیکھا ہو گا۔ اب جاپانی انجینئروں نے "J-deite RIDE" نامی یہ گاڑی بنائی ہے جو ایک منٹ میں گاڑی سے روبوٹ میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ اس دوران گاڑی میں بیٹھے لوگ محفوظ رہتے ہیں۔