اسلام کا حکم یہی ہے کہ جمعے کا خطبہ اور جامع مسجد حکومت کے تحت ہو: جاوید احمد غامدی

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں مذہبی رواداری کو فروغ دینے اور مساجد میں عدم برداشت پر مبنی پیغامات روکنے کے لئے جمعے کی نماز کے اوقات اور خطبوں میں یکسانیت لانے کی کوششیں کی جا رہی ہے۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں معروف مذہبی سکالر جاوید احمد غامدی سے۔