'امریکہ ایران جنگ میں غیر جانب داری قائم رکھنا مشکل ہو گا'

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں پاکستان کیا کردار ادا کر سکتا ہے اور حالیہ معاشی بحران میں عرب ممالک کی طرف سے امداد کے بعد پاکستان سے غیر جانب داری کس حد تک ممکن ہوگی؟ اس بارے میں وائس آف امریکہ کی سارہ زمان کی تجزیہ کار جہانگیر خٹک سے گفتگو