یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے پر بین الاقوامی برادری کی تنقید

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدرڈانلڈ ٹرمپ کی جانب سے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے پر بین الاقوامی برادری تنقید کر رہی ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے اس فیصلے کو امن کی جانب ایک قدم قرار دیا ہے جبکہ فلسطینی رہنما محمود عباس نے کہا ہے کہ اس سے کبھی نہ ختم ہونے والے جنگیں شروع ہو سکتی ہیں۔